: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،5اگسٹ (ایجنسی) امریکہ کی اہم دفاعی سامان کمپنی Lockheed Martin لاک ہیڈ مارٹن نے کہا ہے کہ اس نے اپنے جنگی طیارے ایف -16 کے جدید ترین ورژن ایف -16 بلاک -70 کی مینوفیکچرنگ کی سہولت ٹیکساس سے ہندوستان منتقل کرنے کی پیشکش کی ہے. اس کا ارادہ ہندوستان سے ہی ان طیاروں کی
مقامی اور عالمی طلب کو پورا کرنا ہے. لاک ہیڈ مارٹن کے پاس ایف -16 بلاک -70 طیارے کی ابھی صرف ایک ہی پیداوار لائن ہے. تاہم ہندوستان کے لئے کی گئی پیشکش کے ساتھ شرط یہ ہے کہ وہ ہندوستانی فضائیہ کے لئے ان طیاروں کو منتخب کرے.